ایتھوپیئن ایئرلائن کے طیارے کی لاہور میں ہنگامی لینڈنگ

لاہور: ایتھوپیئن ایئرلائن کی پرواز میں 2 مسافروں کے جھگڑے کی وجہ سے طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروانی پڑی۔

ادیس ابابا سے بیجنگ جانے والی ایتھویئن ایئرلائن کی پرواز میں 2 مسافروں کے درمیان دوران پرواز جھگڑا ہوا اور نوبت ہاتھا ہائی تک پہنچ گئی، جہاز کے عملے نے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی تو ایک مسافر نے عملے سے بھی ہاتھا پائی کی کوشش کی۔

دونوں مسافروں کو ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اپنی تحویل میں لے لیا جب کہ طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر موجود ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے