وزیراعظم کا جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلات کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پروزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیےدرختوں کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے ہی پیرس معاہدے کی توثیق کرچکا ہے۔ موسیماتی تبدیلیاں آئندہ نسلوں پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب کریں گی جن سے نہ نمٹا گیا تو آنےوالی نسلیں خطرےمیں ہوں گی۔ آئندہ نسلوں کے سرسبز مستقبل کے لیے گرین پاکستان پروگرام شروع کیاہے۔

انہوں نےکہا کہ درخت اور جنگلی حیات مادر وطن کا انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے