طلبہ کے تصادم پر جماعت اسلامی اور اے این پی کا رد عمل

جماعت اسلامی کی رہنما سمیعہ راحیل قاضی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے واقعے کو صوبائی تعصب اور لسانیت کا رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے، پنجاب یونیورسٹی کا واقعہ دو طلبہ گروپوں میں تصادم نہیں بلکہ خواتین کیمپ پر حملہ تھا۔

دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم کی پرتشدد کارروائیاں مخصوص نظریات مسلط کرنے کی کوشش ہے، پنجاب یونیورسٹی میں دیگر صوبوں کے طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک قبول نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے