کراچی:گرفتار چینی باشندے 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی میں اے ٹی ایم مشینوں سے ڈیٹا چوری کر کے رقم نکلوانے والے چینی باشندوں کو 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزمان کو 2 دن پہلے سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ملزمان ڈیٹا چوری کرنے والی ڈیوائس اتارنے آئے تھے کہ پکڑے گئے، ایف آئی اے کے مطابق ملزمان پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا بیرون ملک بھیج کر پیسے نکلواتے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے