زرداری کو این آر او کی کالعدمی پر دکھ ہے،ترجمان افتخار چوہدری

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ترجمان احسن الدین شیخ نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ آصف زرداری کو این آر اوکالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کا دکھ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کو سوئس حکام کو خط لکھنے کے عدالتی حکم کا بھی دکھ ہے۔

افتخار چوہدری کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ آصف زرداری کو اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا شوق ہے، افتخار چوہدری پریس کانفرنس کے ذریعے جلد ان کے الزامات کا جواب دیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے