اشتعال انگیز لٹریچر تقسیم کرنے والوں کو سزائیں

عمران گردیزی

بہاولپور

۔ ۔ ۔

555ca3706baaf

بہاولپور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز لٹریچر کی تقسیم سے متعلق چار مقدمات کے فیصلے سنائے۔

اس فیصلے کے مطابق محمد وقاص کو پانچ ہزار جرمانے کے ساتھ ساڑھے تین ماہ قید

رفیق احمد کو پانچ ہزار جرمانے کے ساتھ تین مہینے کی قید

محمد زاہد کو تین مہینے اور پندرہ دن قید

جبکہ طالب حسین کو پانچ ہزار جرمانے کے ساتھ ساڑھے تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

حکومت  ملک بھر میں اشتعال انگیز تقاریر ، لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور دل آزار لٹریچر کی اشاعت اور تقسیم کے خلاف مقدمات درج کر رہی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے