وزیر داخلہ سے بعض این جی اوز کی ملک مخالف سرگرمیوں کے خلاف ایکشن لیں ۔ پاکستان علماء کونسل

پاکستان علماء کو نسل زاہد قاسمی گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر داخلہ سے بعض این جی اوز کی ملک مخالف سرگرمیوں کے خلاف ایکشن لیں ۔

اسلام آبادمیں نیوز کانفرنس سے خطاب میں پاکستان علماء کونسل قاسمی گروپ کے چئیر مین زاہد قاسمی نے کہا کہ عالمی عسکری اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ معصوم شامی بچوں پر بشارالاسد کے مظالم قابل مذمت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ سے بعض این جی اوز کی ملک مخالف سرگرمیوں کے خلاف ایکشن لیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے