ایسا نسخہ دیتی ہوں کہ عمر بھرآپ مجھے دعائیں دیں گے

ربیعہ کنول

آئی بی سی اردو

۔ ۔ ۔

  DSC004271

پاکستان قدرت کے4 خوبصورت موسموں سے سجا ہے ، اور عوام 12 ماہ میں مختلف انداز سے مختلف اوقات میں انہیں انجوائے کرتے ہیں ۔

مئی ، جون اور جولائی  ۔۔ کے ماہ موسم گرما تصور کیے جاتے ہیں ، پنجاب اور سندھ کے دیہی علاقوں میں اس کی شدت زیادہ ہوتی ہے ، لیکن اس بار کراچی میں ماہ جون خونی ثابت ہوا ، شدید گرمی نے کئی سو کی جان لے لی ۔

لو، تپش، حبس اور گرمی سے بچنے کے لیے چھتری ، گیلا کپڑا استعمال کرتے ہیں ،

مشروبات کااستعمال بھی بڑھ جاتا ہے
رمضان میں یہ مرحلہ انتہائی کٹھن اور سخت ہوتا ہے
اس لیے اپنے مشروب میں تخم بالنگا استعمال کریں اور محفوظ رہیں

67af2dc1baa5335ce8aa1ae380c37184a43129ab

گرمی بھگانے کے لیے مشروبات  میں تخم بالنگا نہ صرف اس کی شکل خوبصورت بنا دے گا، بلکہ ذائقے میں بھی ہوگا

منفرد، تخم بالنگاپوٹاشیم اور اومیگا تھری سے بھرپور ہوتا ہے

اس میں دودھ سے 5 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے

drink-on-beach-470x260

تخم بالنگانظام انہضام کو بہتر بنانے ، شوگر کنٹرول کرنے میں بھی مدد گار ہوتا ہے

آنتوں کی صفائی کرتا ہے اور بھرپور نیند کا ضامن ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے