راجن پور میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا

راجن پور کے بعض علاقوں میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا، شہری تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

راجن پور کے شہر پچھادھ میں مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہےکہ 2ماہ سےداجل کینال بند ہے، جس کی وجہ سے وہ تالابوں کاگنداپانی پینےپرمجبور ہیں ۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیرزمین پانی کڑواہے اور وہ پینے کے لیے نہرکاپانی جمع کرتےہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے