سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو پاکستان ہیں، ایک پاکستان صبح 7بجے شروع ہوتا ہے اور دوسرا شام 7 بجے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صبح 7بجے شروع ہونے والا پاکستان صحت مند ہے، جبکہ شام کا پاکستان صرف منفی دکھاتا ہے۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے یہ بھی کہا کہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تنقید نہ کریں، ترقی میں ہاتھ بٹائیں۔