الیکشن کمیشن نےپارٹیوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں ۔

زارا قاضی 

اسلام آباد

۔ ۔ ۔

news-1431350705-8723الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے دوہزار چودہ اور پندرہ کے پارٹی اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں

الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں انتیس اگست الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرا سکتے ہیں. جبکہ سیاسی جماعتیں سالانہ اخراجات، فنڈز کے ذرائع اور دیگر اثاثہ جات کی تفصیلات بھی فراہم کرنی ہیں.

پولیٹکل پارٹیز آرڈر دوہزار دو کے آرٹیکل تیرہ کے تحت سیاسی جماعتوں کا اثاثے ظاہر کرنے ہوتے ہیں، اثاثہ جات کی تفصیلات پر پارٹی سربراہ سے تصدیق شدہ ہونے چاہیے. جبکہ اثاثہ جات کی تفصیلات کے لئے فارم الیکشن کمیشن کے سیکریٹریٹ اور صوبائی دفاتر سے حاصل کئے جا سکتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے