حج :پانچ دنوں میں 2 لاکھ 14 ہزار 2 سو 21 درخواستیں جمع

حج کے لیے امیدواروں نے پانچ دنوں میں دو لاکھ چودہ ہزار دو سو اکیس درخواستیں جمع کروا دی .ملک بھر میں دس بینکوں کی نو ہزار سے زاید برانچوں پر درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں .سب سے زیادہ درخواستیں پنجاب میں ایک لاکھ سے زیادہ درخواستیں جمع کروائی گئی

سندھ میں 33 ہزار ۔
کے پی میں باون ہزار ۔
اسلام باد میں 5 ہزار 9 سو تہتر درخواستیں جمع کروائی گئیں .

گلگت بلتستان 3ہزار 1 بانوے ۔
فاٹا میں 4 ہزار 4سو نوے
بلوچستان سے دس ہزار
جبکہ اے جے کے سے 1 ہزار 6 سو گیارہ درخواستیں جمع کروائی گئیں.

درخوستں پی ٹی آئی بی کے آٹومیشن سسٹم کے ذریعے سے جمع کروائی گئی ہیں .درخواستیں 26 اپریل تک جمع کروائی جا سکتی ہیں اس سال حج کے لیے 1 لاکھ انہتر ہزار 2 سو دس حج کی سعادت حاصل کریں گے جس کیلئے قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہوگی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے