خیبرپختونخوا: پرویزخٹک کیخلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے خلاف سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی نےصوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔

ضیاء اللہ آفریدی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر کرپشن کے الزامات ہیں جس کے باعث پرویز خٹک عہدے پر کیسے رہ سکتے ہیں؟

قرارداد کے مطابق پرویز خٹک پرالزامات سابق ڈی جی احتساب کمیشن حامد خان نے لگائے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے