طارق فاطمی کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید

دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کردی۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طارق فاطمی کی بیرون ملک روانگی کی غلط اور بے بنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے