فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آرکے اعلامیہ کے مطابق پھانسی پانے والوں میں دہشت گرد رحمان الدین، مشتاق خان، عبیدالرحمان اور ظفر اقبال شامل ہیں۔ چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں مجرموں کا ٹرائل فوجی عدالت میں کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے