نواز دور میں ٹھیکوں میں اربوں روپےبچائے ، شہبازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کےدور میں ٹھیکوں میں اربوں روپےبچائے گئے، نواز قیادت میں اربوں روپےکا کسان پیکیج دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کاشت کاروں کو ریلیف دینے کے لیے کھاد کی قیمتوں کو کم کیا گیا، ماضی میں اربوں روپے کے قرضے ہڑپ کیے گئے۔

شہبازشریف کا مزید کہنا ہے کہ اربوں روپے قرضے معاف کرانے والوں کو بھی حساب دینا ہوگا، پاکستانی قوم چوری اور سینہ زوری کسی صورت برداشت نہیں کرےگی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کے4سالہ دورمیں ملک نےجتنی ترقی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے