پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا

پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا جسے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پکڑ لیا، تاہم اس بار بھارتی میڈیا نے اس پر جاسوسی کا الزام نہیں لگایا۔

سندھ اور راجستھان کی سرحد پر بھارت کی ببلیاں والا چیک پوسٹ پر نصب ایک ایل ایم جی کی بیرل پر پاکستان سے آنے والا سفید رنگ کا کبوتر آن بیٹھا ۔

حکام نے کبوتر کو پکڑ لیا جس کے پر کے نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہوا پایا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے