حیدرآباد میں سلنڈردھماکا ، 2 افراد زخمی

حیدرآبادمیں قاضی عبدالقیوم روڈ پر دکان میں سلنڈردھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے