شاہد کپورنے تھرڈ ائیر کی طالبہ سے شادی کر لی

نگہت نگار

کراچی

۔ ۔ ۔

shahid-mira-wedding

فلموں میں ویواہ کرنے والے شاہد کپور نے اصل میں پھیرے لے لیے ہیں۔

شاہد کپور نے میرا راجپوت کو 23 لاکھ روپے مالیت کی انگوٹھی پہنائی

میرا راجپورت کی عمر 23 سال ہے اور وہ  نئی دلی کے لیڈی شری رام کالج میں  میں تھرڈ ائیر کی طالبہ ہے ۔

دونوں کی ملاقات ایک مذہبی تقریب کے دوران ہوئی تھی ۔ میرا راجپوت شاہد کپور سے تقریبا پندرہ برس چھوٹی ہیں ۔

لیکن آپ کو کیا مسئلہ ہے ،جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی

یہ تو

بندھن ہے جنموں کا، پیارکا اور مان کا اور دل والوں کا

یہ حسین بندھن باندھا ہے۔ شاہد کپور اور میرا راجپوت نے دلی میں،

پہلے ہوئی سنگیت اور پھر سات جولائی کو دن 11بجے شاہد اور میرا نے ایک نجی تقریب میں 40مہمانوں کے سامنے پھیرے لیے،

جس کے بعد دلہن کی منہ دکھائی بھی ہوئی۔

شادی کی گرینڈ تقریب ہورہی ہے دہلی کے ہوٹل میں، جہاں شاہد اور میرا کے رشتہ دار اور قریبی جاننے والے شرکت کریں گے۔

انڈسٹری کے دوستوں کے لیے شاہد ایک تقریب کا اہتمام 12 جولائی کو ممبئ میں کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے