’اسٹیٹس کو سے نواز ،زرداری اور مشرف اقتدار میں آئینگے‘

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں جب تک اسٹیٹس کو ہے نواز شریف ،زرداری اور مشرف ہی اقتدار میں آئیں گے۔

پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کی ذمے داری وزارت تعلیم یا مذہبی امور کو دینے اور مدارس پر چھاپوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کی دینی جماعتوں کا اتحاد دیکھنا چاہتے ہیں،غربت، بے روزگاری کے خاتمے کے لیےحق کا ساتھ دینا ہوگا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے