پریانکا چوپڑا کی زلفوں پر افریقی بچے فدا

اداکارہ پریانکا چوپڑا کی زلفوں پر افریقی بچے فدا ہوگئے ،انہوں نے بالی ووڈ ادکارہ کو اپنے درمیاں پایا تو ان کے ریشمی بالوں کی تعریف کی ،جواب میں پریانکا نے کہا مجھے آپ کا ہیر اسٹائل پسند ہے۔

اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی افریقہ کے دورے کے موقع پر بچوں کے ساتھ کئی گئی پریانکا کی دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

یوین کے ادارے یونیسیف کی جانب سے سابق مس ورلڈ افریقی بچوں سے ملیں تو انہوں نے اداکارہ کے ریشمی بالوں کی خوب تعریفیں کیں۔

اسی دوران پریانکا نے بھی بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تو افریقی بچوں کا ہیر اسٹائل زیادہ پسند ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے