وزیراعظم نواز شریف کی یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹرآمد

وزیر اعظم میاں نواز شریف بیجنگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر گول میز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر پہنچ گئے ۔

چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔

کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے، وزیر اعظم نواز شریف دونوں سیشنز سے خطاب کریں گے۔پہلے سیشن میں رہنماون بیلٹ ون روڈ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

کانفرنس کے دوسرے سیشن میں مربوط تعاون میں باہمی ترقی پر بات چیت ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے