جماعۃ الدعوۃ کا شاندار کارنامہ

2

لاہور میں جماعۃ الدعوۃ کے کارکنا ن نے ٹریفک وارڈنز کے لیے افطاری کا خصوصی بندو بست کیا 

4

ٹریفک وارڈنز روزانہ شہر میں ٹریفک کا نظام جاری رکھنے کے لیے روزے کی حالت میں سڑکوں پر موجود ہو تے ہیں 

5

ٹریفک وارڈنز کا کہنا ہے کہ ان کا بھی جی چاہتا ہے کہ وہ روزہ اپنے والدین اور بچوں کے ساتھ افطار کر یں لیکن فرائض کی ادائیگی آڑے آ جاتی ہے ۔

11702861_716670021812699_2245010624497270429_n

 جماعت الدعوۃ کے ترجمان یحی مجاہد کے مطابق جماعت کے ذیلی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے لاہور کے سات سو سے زائد ٹریفک وارڈن کے لیے

خصوصی افطاری کا اہتمام کیا

3

افطار بکس اور شربت شہر کی اہم شاہراہوں اور سگنل پر موجود ٹریفک وارڈن تک پہنچائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے