کراچی میں سامان سے لدے 10 دن سے کھڑے ٹرک چل پڑے

ملک بھر کیلئے کراچی میں درآمدی و برآمدی سامان سے لدے دس دن سے کھڑے ٹرک بالآخر چل پڑے ۔

گڈز ٹرانسپورٹرز نے گورنر سندھ محمدزبیر سے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 6اور 10ویلر گاڑیاں 24گھنٹے چلیں گی جب کہ اس سے زیادہ ہیوی ٹریفک رات 11سے صبح 6بجے تک چلے گی ۔

ٹرانسپورٹرز نے اتفاق کیا کہ ڈیفنس کراچی کی مرکزی سڑک سن سیٹ بلیورڈ پر گڈز ٹرانسپورٹ فی الحال نہیں چلے گی ۔

ملک بھر کے لیے کراچی میں دس دن سے کھڑے ٹرک چل پڑے، گورنر سندھ سے مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی۔

گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 6اور 10ویلر گاڑیاں 24گھنٹے اور ہیوی ٹریفک رات 11سے صبح 6بجے تک چلے گی، سن سیٹ بلیورڈ پر گڈز ٹرانسپورٹ فی الحال نہیں چلے گی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے