کھیلنا کرکٹ پاکستانی اور نارویجن وزرائے اعظم کا

حافظ صفوان محمد 

ملتان

۔  ۔ ۔

11251386_10153514167113023_1882757864992604038_n

… . وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے ناروے کی وزیرِ اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے.

پرانی بات ہے، ہمارے محکمے میں شامل ہونے والے نئے افسران نے ایک بار بڑے افسران کے ساتھ گالف کھیلنے کا پروگرام ترتیب دیا.

ایک خالص سرکاری ادارہ جو تیزی سے نجکاری کے عمل میں تھا، میں پہلی بار ٹاپ براس اور چھوٹے افسران انفارمل گپ شپ پر اکٹھے ہوئے.

یہ ہمارے محکمے میں عوام کی خدمت اور سہولیات کی فراہمی کو بنیادی مقصد بنانے نیز انگریز دور کی افسری کا خناس سروں سے نکالنے کا نقطہ آغاز تھا.

اب تو خاصا فرق محسوس ہوتا ہے.

اس نمائشی کرکٹ سے پاکستانیوں کا ایک سافٹ امیج بھی یورپ کے سامنے پیش کیا گیا کہ یہ لوگ مذہبی مارا مار کے علاوہ بھی کچھ کرسکتے ہیں.

یاد رہے کہ پاکستانی مسلمان اپنی مذہبی شدت پسندی اور کرداری ناہمواریوں کی وجہ سے اس وقت یورپ سے نکالے جانے کے شدید خطرے سے دوچار ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے