پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے21کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد کے بینظیربھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے 21کلو کے قریب ہیروئن برآمدکر لی گئی ۔

ذرائع کے مطابق ویجیلنس ٹیم نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے اندرونی حصوں میں چھپائی گئی تھی ہیروئن برآمد کرلی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیروئن جہاز کے کیٹرنگ کیبن میں رکھی گئی تھی، حکام نے جہاز کی مزید تلاشی بھی لی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے