وزیراعظم ایوان میں آکر پاناما کے معاملے پر بیان دیں، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم نوازشریف ایوان میں آکر پاناما کے معاملے پر بیان دیں تو پوری اپوزیشن متحد ہوکر ان کی بات سنے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کی ایوان میں آنے کے وقت اپوزیشن کی طرف سے ان کے خلاف کسی قسم کی نعرے بازی بھی نہیں ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے