جے آئی ٹی ن لیگ کا الیکشن سیل ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد،

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاناما لیکس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کو نون لیگ کا الیکشن سیل قرار دیدیا ، ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی ن لیگ کا آئندہ الیکشن منشور تیار کر رہا ہے ، تصویر لیکس ڈرامہ ہے ، طاہر القادری کے byکئی ماہ بعد لاہور پہنچنے پر ائیرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا ۔

میڈیا سے گفتگو میں پاناما پر بنائی گئی جے آئی ٹی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا جے آئی ٹی سے کوئی توقع نہیں ۔ تصویر لیکس سے متعلق سوال پر طاہر القادری نے کہا یہ ایک ڈرامہ ہے اور ایک فلم کے پلاٹ سے کم نہیں ۔ طاہر القادری نے کہا انقلاب آئے گا ، تبدیلی آئے گی اور ملک کا مقدر بدلے گا۔ سربراہ عوامی تحریک نے کہاکہ قصاص پر خاموش نہیں رہیں گے ، حوصلہ ہارنے والے نہیں مرتے دم تک جنگ لڑتے رہیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے