چین میں طوفان، کئی علاقوں میں نظام درہم برہم

رواں سال کا دوسرا طوفان چین کے ساحلی شہر شین زان سے ٹکرا گیا،طوفان کے باعث کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بھی ہوئی ہے۔

طوفان مربوک کے باعث چلنے والی تیز ہواؤں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر رہی۔

صوبے گوانگ ڈونگ کے کئی علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیئے گئے ۔ طوفان کے باعث سمندر میں لہریں بھی کئی فٹ بلند ہوگئیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بھی بند کردیئے گئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے