مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم کی یاد میں

آج پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

بے نظیر بھٹو پاکستان کی 11ویں وزیر اعظم منتخب ہوئیں تھیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر سے ہزاروں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد واپسی پر سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو خودکش حملے میں جاں بحق ہوگئیں تھیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے