محکمہ موسمیات نےآخر 25 سال پرانے ریڈار کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا

زارا قاضی

اسلام آباد

۔ ۔ ۔

217111_12163202

محکمہ موسمیات کے ڈی جی غلام رسول کے مطابق کراچی میں موسمیاتی تغیرات مانیٹر کرنے والا ریڈار 25 سال پرانا ہو گیا ہے.

اب پرانے ریڈار کی جگہ جدید ریڈار نصب کیے جا رہے ہیں

جاپان کے تعاون سے جدید ریڈار سسٹم 3 سال تک نصب کر دیا جائے گا

جدید ریڈار 400 کلو میٹر تک ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کو مانیٹر کر سکے گا

اس منصوبے پر مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے لاگت آئے گی

جبکہ 98 فیصد اخراجات جاپان برداشت کرے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے