آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،ایک شہری شہید

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر جارحیت کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں عباس پور ، چھاترہ اور ستھوال میں بڑے ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا جبکہ ایک لڑکی زخمی ہوئی ہے۔

بھارتی فوج نے پپری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے شہری شہید ہوا۔

آزادکشمیر ہی کے علاقے نکیال کے گاؤں لنجوٹ ڈبسی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک لڑکی زخمی ہوگئی۔مذکورہ علاقوں میں بھارتی فوج نے بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے