نائجریا کے صدرکی بڑی کاروائی، دنیا حیران

topic

محمد وسیم رانجھا

۔ ۔ ۔

نائجریا کے صدر نے تین سروسز چیفس کو برطرف کردیا

نائجریا کے صدر محمد بوہاری نے آرمی، نیوی اور فضائیہ کے سربراہان کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے،۔ صدر کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں سروسز چیفس کو بوکوحرام سے نمٹنے میں ناکام رہنے کے باعث فارغ کیا گیا ہے۔ تینوں سروسز چیفس کی جگہ نئے چیفس کا تعین بھی کردیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق نائجریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام دس ہزار سے زائد افراد کو قتل کرچکی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے