فاٹا کو پختونخوا میں ضم کیا جائے-فاٹا سٹوڈنٹس کا مطالبہ

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کوپختونخوا میں ضم کیا جائے اور ہمیں مکمل پاکستانی سمجھا جائے – اس بات کا مطالبہ کرنے کے لئے آج فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر انتظام پشاور میں ایک احتجاجی ریلی کا آغاز کیا گیا ہے.

یہ ریلی عبد القیوم خان سٹیڈیم سے شروع ہو گی اور گورنر ہاوس پر جا کر دھرنا دے گی. شرکاء کا مطالبہ ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اسلئے ہم پر پاکستان کا آئین لاگو کیا جائے. ریلی میں طلباء ، وکلاء، صحافی اور سماجی کارکنوں سمیٹ دیگر شعبائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کر رہے ہیں.
(بشکریہ شمس مومند)

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے