سانحہ پشاور کے میں ملوث بیشتر دہشت گرد مار دیے : آرمی چیف

بشریٰ رحمان

پشاور

۔ ۔ ۔

army-chief-iftar_l

پشاور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے  آرمی پبلک اسکول شہدا کے لواحقین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل راحیل شریف اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے سانحے کو بھلایا نہیں جاسکتا

کوئی مذہب اور معاشرہ اس قسم کے واقعات کی اجازت نہیں دیتا، اس سانحے میں ملوث بیشتر دہشت گردوں کو انجام تک پہنچادیا ہے

سانحے کے شہیدوں کی قربانیوں نے قوم کو متحد کردیا،

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے