نواز شریف اپنے منصب سے سبکدوش ، وفاقی کابینہ تحلیل

وزیراعظم نوازشریف اپنے منصب سےسبکدوش ہوگئے اور کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے ۔اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔

ترجمان کے مطابق پٹیشن کے اندراج کے فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات تھے۔تحفظات کے باوجود فیصلے پر عمل ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پاناما فیصلے سے قبل اہم اجلاس شروع ہوا جس میں عدالتی فیصلے اور بعد کی صورت حال پرمشاورت جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے