نوازشریف کی زیرصدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس

نوازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں غیررسمی مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی ارکان نے نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

مسلم لیگ نواز کے پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ اگر نواز شریف اشارہ کریں تو قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفا دے دیں گے،

ہم آپ کے نظریاتی پیروکار ہیں، مستعفی ہوجائیں گے لیکن ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اٹارنی جنرل اور بیرسٹرظفراللہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں قانونی وآئینی آپشن پر

بریفنگ دے رہے ہیں۔

نوازشریف کی سزا کے تعین کے متعلق نظرثانی پٹیشن سمیت قانونی آپشن پرمشاورت جاری ہے، بریفنگ کے بعد عدالتی فیصلے

پرحکمت عملی طے کی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے