ایان علی رہا ہوگئیں

 

لاریب بخاری  

لاہور

۔ ۔ ۔

Ayyan-Ali (1)

 ایان علی کو 14 مارچ 2015 کو  پاکستان ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے منی لانڈرنگ کے جرم میں گرفتار کیا تھا

لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو ضمانت پر رہا کر نے حکم دے دیا ۔

ضمانت پر رہائی کے تیسرے روز انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔

درخواست ضمانت پر رہائی کا حکم جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دیا ۔

ماڈل ایان علی کو تین ماہ قبل اسلام آباد ایر پورٹ پر منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

جیل میں جانے کے بعد ایان علی سے متعلق کئی افواہیں مارکیٹ میں پھیلیں ۔

ایان علی کا کہنا تھا کہ جیل میں کوئی کتاب نہیں لکھ رہی اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے،

سیاسی شخصیت سے تعلق جوڑ کر میری کردار کشی کی جا رہی ہے۔

ayyan-ali

ایان علی کا کہنا تھا کہ جیل میں قیدیوں کو افطاری کروانے کی اجازت مانگی تھی جو نہیں دی گئی۔

ayyan1

ایان علی 30 جولائی 1993 کو پیدا ہوئیں۔

 وہ ایک معروف ماڈل، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں ۔

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے