فیصل آباد میں بس اور ٹرک کا تصادم، 4 افراد جاںبحق

فیصل آباد میں چھوٹابائی پاس کےقریب مقام پر بس اورٹرک میںتصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو سول اسپتال سمندری منتقل کیا جارہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مسافر بس ملتان سے فیصل آباد آ رہی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے