میاں صاحب نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ، نواز شریف اور ان کا خاندان جیل جارہا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے جتنے وکیل پیش ہوئے وہ میرے دوست ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سو فیصد اپوزیشن عمران خان اور شیخ رشید کو مانتاہوں جبکہ پیپلز پارٹی کو صرف40 سے 45فیصدتک اپوزیشن مانتاہوں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ پرویز مشرف میرے رابطے میں نہیں ،جو کر رہے ہیں وہ ان کا مسئلہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے