سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اونس بڑھی، پاکستان میں سونے کی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ گئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی تولہ قیمت 50 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

سونے کی فی گرام قیمت میں 8 روپے 60 پیسے اضافہ ہوا،دس گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر 43 ہزار 371 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی اونس قیمت 1264 ڈالر رہی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے