میانوالی طیارہ حادثہ، شہید پائلٹ کا جسدِ خاکی مل گیا

میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب گرنے والے پاک فضائیہ کے طیارے کےشہید پائلٹ کا جسد خاکی مل گیا ہے۔

تربیتی طیارہ گزشتہ رات فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا تھا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی’ ایف7 ‘طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کاجسد خاکی حادثے کی جگہ سے ملا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہید پائلٹ کا جسد خاکی پی اے ایف بیس ایم ایم عالم پہنچا دیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے