برٹنی اسپیئرزشو، مشکوک شخص اسٹیج پرچڑھ گیا

معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کے کنسرٹ کے دوران ایک مشکوک شخص گلوکارہ تک پہنچ گیا تاہم سیکورٹی اور ساتھیوں نے مشکوک شخص کو قابو کرلیا۔

امریکی شہر لاس ویگاس میں برٹنی اسپیئرز کا شو جاری تھا کہ اس دوران ایک شخص نے اسٹیج پر چڑھ کر ان تک پہنچنے کی کوشش کی ۔
اس موقع پر برٹنی اسیپئرز کی خوف کے مارے چیخیں نکل گئیں۔

برٹنی اسپیئرز کو سیکورٹی گارڈز اور ساتھی پرفارمرز نے حصار میں لے لیا جبکہ مشکوک شخص کو بھی قابو کرلیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے