پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رابطے بحال کراسکتا ہوں، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رابطے بحال کرنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں ۔

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست ممکنات کا کھیل ہے جس میں دروازے کبھی بند نہیں ہوتے ۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ دونوں جماعتوں کے قائدین میں رابطے کرا سکتے ہیں، نواز شریف نے کہا تو وہ ضرور کردار ادا کر یں گے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے