ملکہ الزبتھ دستبردار ہو رہی ہیں،اخباری دعویٰ

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم تخت سے دستبردار ہوکر اسے اپنے بیٹے پرنس چارلس کے سپرد کر رہی ہیں۔

برطانوی اخبارکے ذرائع کے مطابق 92 سالہ ملکہ الزبتھ نے اپنے قریبی حلقے کے افراد سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی،

اس کے بعد یہ ذمہ داری ان کے بیٹے پرنس چارلس سنبھالیں گے۔

ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لئے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے