الیکشن کمیشن :عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پیروی کی بنا پرعمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔

درخواست گزار ہاشم بھٹہ نے الیکشن کمیشن سے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے اور جھوٹا حلف نامہ دینے پر عمران خان کی نااہلی کی استدعا کی تھی۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، عمران خان کے وکیل شاہد گوندل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

درخواست گزار کی عدم حاضری کے باعث الیکشن کمیشن نے درخواست خارج کردی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے