چین میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی

چین میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی ، طاقتور ہوائیں کئی گھروں کی چھتوں کو کاغذ کی طرح اڑا کرلے گئیں ۔

چین کے علاقے ننجیانگ میں طوفانی بارش کے ساتھ ساتھ ہوا کے بگولوں نے ہر شے تہس نہس کردی ۔

تیز ہواؤں کی لپیٹ میں آنے والے مکانات کی چھتیں کاغذ کی طرح اڑتی ہوئی دور جاگریں ۔

طاقتور بگولے کا دورانیہ 10 منٹ تھا جس کے باعث کئی مکانات اور گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے