امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر پابندی میں توسیع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےخواجہ سراؤں پر فوج میں بھرتی پر پابندی میں غیرمعینہ مدت کے لئے توسیع کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیاہے کہ پہلے ہی فوج میں بھرتی ہو چکےخواجہ سرا ملازمت جاری رکھ سکتے ہیں۔

ٹرمپ نے وزیردفاع جم میٹس کو یہ اختیارات تفویض کر دیے ہیں کہ وہ پہلے سے فوج میں موجود ٹرانس جینڈر افراد کے بارے میں فیصلے کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک وزیر دفاع اس بابت کوئی فیصلہ نہیں کرتے، ٹرانس جینڈر بطور فوجی اپنا کام جاری رکھیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے