بنوں: فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشت گرد ہلاک

ایف آر بنوں جانی خیل میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف آر بنوں جانی خیل کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے