حقانی سمیت تمام گروپوں کیخلاف کارروائی ہوگی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک سمیت تمام گروپوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق دونوں ممالک کے فوجی سربراہان کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران پاکستانی آرمی چیف جنرق قمر جاوید باجوہ نے افغان ہم منصب کو یقین دلایا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں حقانی نیٹ ورک سمیت تمام گروپوں کے بلا امتیاز خلاف کارروائی ہو گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے